فیصل واؤڈا سینیٹ کے رکن رہیں گے یا نہیں؟، فیصلےکی گھڑی آن پہنچی، الیکشن کمیشن 9 فروری کو نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے گا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فيصل واؤڈا کیخلاف کيس کا فیصلہ 23 دسمبر کو محفوظ کیا تھا۔
الیکشن کمیشن فیصل واؤڈا کی رکنیت بحال رکھے گا یا پی ٹی آئی رہنماء کو نااہل قرار دیا جائے گا، فیصلہ 9 فروری کو سنایا جائے گا۔
from SAMAA https://ift.tt/nwryKQF
No comments:
Post a Comment