عمران خان لائیو میں عرفان جونیجو کا کمنٹ وائرل کیوں؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں ٹوئٹر اسپیس ( ٹوئٹر آڈیو روم) پرعوام سے خطاب کیا جسے فیس بک اور انسٹاگرام جیسے دیگر پلیٹ فارمز پر بھی لائیو اسٹریم کیا گیا۔

پی ٹی آئی کی جانب سے دعویٰ کیاجارہا ہے کہ عمران خان نے ٹوئٹراسپیس پرایک لاکھ 64 ہزار سننے والوں کے ساتھ نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے کیونکہ اس سے قبل ٹوئٹر اسپیس پر اتنی بڑی تعداد نہیں دیکھی گئی تاہم ایسے میں یوٹیوبر عرفان جونیجو کے کمنٹ نے بھی لائیو خطاب میں شرکت کرنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔

عرفان جونیجو نے کمنٹ میں کسی ’حارث‘ کو مخاطب کیا اور لکھا کہ ’حارث مجھے پتا ہے تم دیکھ رہے ہو، دروازہ کھولو ، میں باہر کھڑا ہوں‘۔

عرفان جونیجو کا کمنٹ سامنے آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا صارفین نے فوری طور پر ہی اسکرین شاٹ لیا اور یوٹیوبر سے سوال کیا کہ آخر یہ سین کیا ہے؟



from SAMAA https://ift.tt/k89cm4U

No comments:

Post a Comment

Judge Rejects A.P.’s Challenge to New White House Press Policy, for Now

By Minho Kim from NYT U.S. https://ift.tt/UkH1OME