لندن:سابق لیجنڈ کرکٹرظہیرعباس کی طبيعت خراب،آئی سی یو منتقل

لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کو طبیعت بگڑنے پر آئی سی یو میں داخل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ظہیرعباس کو کچھ دن پہلے نمونیہ کی شکایت پراسپتال داخل کیا گیا تھا جنہیں آج ساسازی طبیعت کے باعث انتہائی نگہداشت وارڈ میں شفٹ کردیا گیا۔

ظہيرعباس مقامی اسپتال کے آئی سی يو ميں زيرعلاج ہیں اور فلحال ڈاکٹرز کی جانب سے کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہے۔

سابق کپتان کے اہلِ خانہ نے ‘ایشین بریڈمین’ کی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔



from Samaa - Latest News https://www.samaa.tv/news/40002219/

No comments:

Post a Comment

‘The White Lotus’: 7 preguntas para el final de la 3.ª temporada

By Noel Murray from NYT En español https://ift.tt/woOyi40