مراد سعید نے ایسی آنکھیں گھمائیں کے دیکھنے والے حیران رہ گئے

عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران مراد سعید نے ایسی آنکھیں گھمائیں کے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

وہ کچھ دیکھ رہے تھے یا کچھ تلاش کر رہے تھے یا شاید عمران خان کی سیکیورٹی کے حوالے سے فکر مند تھے؟ سوشل میڈیا پرسوالات اٹھ گئے۔

دوسری جانب عمران خان کی شہباز گل سے ملنے پمز اسپتال آمد پر جب پولیس نے ملاقات سے روکا تو پولیس پر ہی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا الزام تھوپ دیا۔ عمران خان کو شہباز گل سے ملے بغیر پمز اسپتال سے جانا پڑا۔

عمران خان کی موجودگی میں پی ٹی آئی کارکنان آپے سے باہر نظر آئے، کوئی پولیس سے الجھتا رہا تو کسی نے دھکے دیے۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے مریضوں کا خیال بھی نہ کیا کارڈیک وارڈ کے باہر ہلڑ بازی بھی کرتے رہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/xeId5F8

No comments:

Post a Comment

An Important Reservoir Was Offline When the Fires Began

By Mike Baker and Nicholas Bogel-Burroughs from NYT U.S. https://ift.tt/FBvqnmV