پنجاب یونیورسٹی: طلبا تنظیموں کے تصادم میں 2 طالبعلم زخمی

پنجاب یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں کے تصادم میں 2 طالب علم زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق تصادم کے دوران ہاسٹل نمبر2 کے قریب فائرنگ ہوئی، گولی لگنے سے زخمی ہونے والے ایک طالب علم کی شناخت عامرفدا کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے طلباء تنظیم کے کارکنوں نے کیمپس پل کو بلاک کردیا۔

مظاہرین نے کینال روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کےلیے بند کردیا۔

بعد ازاں پولیس سے مذاکرات کے بعد طلباء تنظیم کے کارکنوں نے 2 گھنٹے بعد احتجاج ختم کردیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/iX8VxnM

No comments:

Post a Comment

Putin Says Russia Now Has Nuclear-Powered Missile

By Valerie Hopkins from NYT World https://ift.tt/wjFsXh2