ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان قطر کو شکست

ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے قطر کو ہرادیا۔

ورلڈ کپ کے میزبان قطر نے ایکواڈور کے خلاف 2-0 سے شکست کے ساتھ اپنی مہم کا مایوس کن آغاز کیا ہے۔

افتتاحی میچ اتوار کی شب البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں 60,000 تماشائیوں نے میچ دیکھا، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سمیت قطری شاہی خاندان اور غیر ملکی رہنما بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔

ایکواڈور کی جانب سے پہلا گول اُن کے تجربہ کار کھلاڑی اور کپتان اینر ویلنسیا نے 16ویں منٹ میں پنالٹی کک پر بنایا، 31 ویں منٹ میں ایکواڈور کی طرف سے دوسرا گول بھی اینر ویلنسیا نے ہی کیا، دونوں ہاف میں قطر کا پلڑا بھاری رہا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/204cxNl

No comments:

Post a Comment

Del Monte Foods se declara en bancarrota

By Emmett Lindner from NYT En español https://ift.tt/WDA9XE1