پی ٹی آئی کے وزارت اعلیٰ کی قربانی دینےو الے پرویز الہٰی کو بڑا دھچکا

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن پارٹی صدر پرویزالہٰی کے گھر بھی نہ پہنچے ، یہ ہی نہیں بلکہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت بھی نہیں پہنچ سکی ،

حیران کن بات یہ ہے کہ پرویزالہیٰ کے گھر تقریباََ دو کلومیٹر کی دوری پر زمان پارک ہے ۔

مگر پی ٹی آئی کے کارکن کسی بھی صورت کئی گھنٹے ہونے کے باوجود پرویزالہٰی کے لیے ظہور الہیٰ روڈ نہ آسکے ۔

پرویز الہٰی جنہوں نے قربانیاں دی ہیں ۔ آج جب ان پر کڑا وقت ہے ان کو بچانے کے لیے نہ ہی کوئی کارکن آیا ہے اور نہ ہی کوئی بڑی قیاد ت آئی ہے ۔

پی ٹی آئی کے صدر کے پیچھے کوئی پی ٹی آئی کارکن نہیں کھڑآ ہوا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/XpSbjax

No comments:

Post a Comment

Manchester Arena Bomber’s Brother Is Accused of Attack on Prison Guards

By Lizzie Dearden from NYT World https://ift.tt/Fzdnms1