سوات کے شہر مینگورہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے چار بچے دب گئے، جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بچوں کی تلاش جاری ہے۔
پاک آرمی اور ریسکیو کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو بچوں کو زندہ نکال لیا جبکہ دو کی لاشیں نکال لی گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:۔ شانگلہ ، مارتونگ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شاہدرہ میں ہوا، جہاں مقامی بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک تودہ آ گرا۔
حکام نے بتایا کہ زخمی چارسالہ زین اور پانچ سالہ حکیم خان کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/yMLE6Sq
No comments:
Post a Comment