آبی تنازعہ،عالمی عدالت کی ڈیڈ لائن ختم ، بھارت نے ججز نامزد نہ کیے

عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے ساتھ کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے تنازعہ پربھارت نے دوجج نامزد نہ کیے ،ثالثی عدالت کی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی ۔

یہ بھی پڑھیں :۔ عالمی عدالت کا سندھ طاس معاہدے کی ازسر نو تشریح کا فیصلہ

ہیگ میں قائم ثالثی عدالت نے چھ جولائی کو بھارت کو اپنے ججز نامزد کرنے کیلئے سات روز کی ڈیڈ لائن دی تھی، تاہم بھارت نےدو ججز نامزد نہ کیے اورڈیڈ لائن گزر گئی۔

پاکستان نے 2016ء میں کشن گنگا اور رتلے بجلی گھروں کے ڈیزائن پر اعتراض کیا تھا،تاہم پاکستان حکام کاکہناہےہم ثالثی عدالت کے ہرفیصلے کوقبول کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :۔ پاک بھارت آبی تنازع، عالمی ثالثی عدالت نے بھارتی اعتراض مسترد کردیے

دستاویز کے مطابق بھارت کی ملی بھگت سے عدالت کی تشکیل میں 6 سال کی تاخیر کی گئی،بھارت نے تاخیر سے فائدہ اٹھا کرکشن گنگا بجلی گھرمکمل کرلیا ،تاہم عالمی بینک نے معاہدے کے تحت اپنا فرض ادا نہیں کیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/G6AIzpW

No comments:

Post a Comment

Federal Surge Called Off Across the Bay Area, Officials Confirm

By Hamed Aleaziz and Soumya Karlamangla from NYT U.S. https://ift.tt/6oYBbWL