
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہر اور بیٹی کی ایک خوبصورت ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار فلک شبیر اپنی بیٹی عالیانہ فلک کے لئے خوبصورت سا گانا گنگناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ویڈیو کو ریکاڑد کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ہم سب کی پیاری اداکارہ سارہ خان ہیں ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل متعدد مرتبہ اداکارہ سارہ خان نے باپ بیٹی کی اس جوڑی کی ویڈیوز شیئر کرائیں ہیں۔
from SAMAA https://ift.tt/pNeBlDW
No comments:
Post a Comment