
اداکارہ مہوش حیات کے بعد اداکارہ ماورا حسین نے بھی نئے وائرل چیلنج قبول کرلیا۔
امریکی گلوکارہ بیونسے کی جانب سے دیئے گئے چیلینج پر ماورا حسین نے ویڈیو بنا دی جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند گیا۔
اس سے قبل پاکستانی اداکارہ مہوش حیات بھی اسی چیلنج کو قبول کیا تھا اور ویڈیو میں اپنی دوستوں کے ساتھ رقص کرتی نظر آئی تھیں ۔
گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ ”یہ مت پوچھنا کہ اس میں ہمیں کتنے ری ٹیکس لینے پڑے،لیکن ٹرینڈ کی پیروی تو کرنی ہے، ویسٹرن انداز کو اپنی دوستوں کے ساتھ دیسی طریقے سے پیش کرتے ہوئے“۔
مہوش حیات اس قبل بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مختلف چیلنچ میں حصہ لے چکی ہیں ۔
from SAMAA https://ift.tt/OjWXvu8
No comments:
Post a Comment