لاہور میں وزیر اعظم نے اعتماد کا “ووٹ ” لے لیا، اپوزیشن کے برعکس فلمی ستاروں نے وزیر اعظم پرمکمل اعتماد کا اظہار کردیا، کسی نے کہا گھبرانا نہیں تو کوئی اگلے پانچ برس بھی عمران خان کو دیکھنا چاہتا ہے، اداکار اور اداکارائيں بھی مہنگائی سے پریشان ہیں، سیاست کی گرما گرمی شوبز انڈسٹری میں بھی محسوس ہونے لگی ہے۔ نوین علی کی رپورٹ
from SAMAA https://ift.tt/XuSGgMe
No comments:
Post a Comment