
رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی شوبز شخصیات نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں اور دوستوں کو ماہ صیام کی آمد پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ رب العزت جلد ہی کرونا کی وبا کو ختم کردے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے اور سوشل میڈیا پر خوبصورت پیغامات کے ذریعے دعاؤں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
from SAMAA https://ift.tt/2SjgFYc
No comments:
Post a Comment