عیدالفطر کیلئے آپ کونسی ٹوپی کا انتخاب کرینگے

عیدالفطر کیلئے مرد حضرات کپڑوں اور چپلوں کے ساتھ ساتھ سر کا تاج یعنی ٹوپیوں کی خریداری میں بھی مصروف ہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی لوگ روایتی ٹوپیاں زیادہ پسند کررہے ہیں تاہم بازاروں میں فینسی ٹوپیاں بھی موجود ہیں جو فیشن میں اِن ہیں، جس میں ‘کراچی ٹوپی’ سر فہرست ہے۔ کون کونسی ٹوپیاں پسند کی جارہی ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیں۔



from SAMAA https://ift.tt/ywKEp0I

No comments:

Post a Comment

Putin Says Russia Now Has Nuclear-Powered Missile

By Valerie Hopkins from NYT World https://ift.tt/wjFsXh2