پاکستان میں حج درخواستیں جمع کرانے کی آج (جمعہ کو) آخری تاریخ تھی، جمعرات تک اب تک 45 ہزار کے قریب جمع کرائی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 60 سے 65 ہزار درخواستیں وصول ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات بتارہے ہیں نمائندہ سماء ذوالقرنین اقبال اس ویڈیو میں۔
from SAMAA https://ift.tt/MUHYeZ9
No comments:
Post a Comment