شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی پرواز کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی شام کے شہر حلب سے زائرین کو لانے والی پرواز کراچی پہنچ گئی، پرواز میں 165 مسافر سوار تھے، جس نے 11 بجے لینڈ کیا۔

دمشق میں ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملے کے بعد کئی پاکستانی شام میں پھنس گئے تھے، جنہیں لانے کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی شام کے شہر حلب سے آنیوالی پرواز کراچی پہنچ گئی، جس میں 165 مسافروں سوار تھے، پرواز نے 11 بجے لینڈ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ دمشق ایٸر پورٹ تباہ ہونے کے باعث پھنسنے والے پاکستانی سافروں کو پہلے زمینی راستے سے حلب منتقل کیا گیا، جہاں سے خصوصی پرواز انہیں لے کر پاکستان پہنچی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/hfoMD1z

No comments:

Post a Comment

For Trump, a Vindication for the Man and His Movement

By Peter Baker from NYT U.S. https://ift.tt/xToRUez