پاکپتن (pakpattan) میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قاتل دیپالپور سے پکڑا گیا۔
ملزم نے چھ مارچ کی صبح جائیداد کی خاطرفائرنگ کرکے خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد کا بے رحمی سے قتل کردیا۔واردات کے بعد ملزم رو پوش ہوگیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے دو بھائیوں اور بھابھی کوجائیداد کی خاطر قتل کیا اور فرار ہوگیا تھا۔
واقعہ 6 مارچ کی صبح پیش آیا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/X9KJiOB
No comments:
Post a Comment