اسمگلروں کے خلاف کسٹم اور سيکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی

بلوچستان کےعلاقے خضدارمیں اسمگلروں کے خلاف کسٹم اورسيکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کا ذخیرہ شدہ سامان برآمد کرلياہے۔

کسٹمزحکام کے مطابق کارروائی کے دوران اربوں روپے مالیت کا ذخیرہ شدہ سامان برآمد ہوا ہے۔اشیائے خوردنوش افغانستان اسمگل کرنے کي غرص سے ذخیرہ کی گئی تھيں۔

کسٹمزحکام کے مطابق سامان تمام دکانوں میں ذخیرہ کیا گیا تھا،برآمد کیے گئے سامان میں چینی اور دیگر اشیاء شامل ہيں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/fUh92Wa

No comments:

Post a Comment

9 New Books We Love This Week

By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/49CGJds