جعفرآباد :مسافر وین نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا، کمسن بچی اورخاتون سمیت تین جاں بحق

جعفرآباد کے شہر ڈیرہ الہ یار میں تیز رفتار مسافر وین نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا،جس کے نتیجے میںکمسن بچی اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوگئی۔

ڈیرہ اللہ یار شہر کی قومی شاہراہ پر کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر وین نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی۔ حادثے میں موٹرسائیکل پر سواردس سالہ بچی، ایک خاتون سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک بچی شدید زخمی ہوگئی۔

پولیس اورامدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال ڈیرہ الٰہ یار منتقل کر دیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/AiRD8sy

No comments:

Post a Comment

Australia’s Social Media Ban for People Under 16 Takes Effect

By Victoria Kim from NYT World https://ift.tt/Cf3tZIK