ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقو ں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم گوجرانوالہ 05،چکوال 02اورنارووال میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین42،تربت،چلاس اورڈی آئی خان میں40 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/RPns6SF

No comments:

Post a Comment

6 New Books We Recommend This Week

By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/R8wDiBs