جیفری رابرٹسن کی خدمات نہ لی جائیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سےقیادت کوہدایت

تحریک انصاف نے جیفری رابرٹسن کو وکیل کرنے کے اقدام سے یوٹرن لے لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے قیادت کو ہدایت کردی کہ جیفری رابرٹسن کی خدمات نہ لی جائیں۔

باخبرذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نےجیفری رابرٹسن پر تنقید کے بعد فیصلہ تبدیل کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل سے قیادت کوجیفری رابرٹسن کی خدمات نہ لینے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹرہینڈل سے جیفری رابرٹسن کے حوالے سے کیا گیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔

خیال رہے کہ تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئیٹرہینڈل سےچیئرمین پی ٹی آئی کا معاملہ اقوام متحدہ، عالمی عدالت میں لیجانے کیلئے جیفری رابرٹسن کی خدمات کا اعلان کیا گیاتھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/gCE5HFb

No comments:

Post a Comment

As Americans Celebrate Independence Day, Some Protest the Trump Administration

By Ruth Graham, Darren Sands and Maria Jimenez Moya from NYT U.S. https://ift.tt/WtDopSv