گجرات میں ستر سالہ شخص کا قاتل اُسی کا بیٹا نکلا

پنجاب کے شہر گجرات میں زمین ہتھیانے کی لالچ میں بیٹا باپ کا قاتل بن گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گجرات پولیس نے دس دن قبل ہونیوالے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، ستر سالہ شخص کا قاتل اُسی کا بیٹا نکلا ۔

پولیس کے مطابق بیٹے نے چار مرلے پلاٹ کے لالچ میں باپ کو قتل کیا ،واردات کے بعد ملزم خود مدعی بن کر ڈھونگ رچاتا رہا ۔

حکام نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے،



from Samaa - Latest News https://ift.tt/B1nvETx

No comments:

Post a Comment

Did Cheating Accusations Have Anything to Do With the Death of a Chess Grandmaster?

By Jesse McKinley, Dylan Loeb McClain and Jonathan Abrams from NYT Style https://ift.tt/uDkqLsS