عمران خان کا مینارپاکستان پر جلسہ، کتنے افراد شریک ہوئے؟

پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر ہونیوالے جلسے میں کتنے افراد تھے؟، مختلف اداروں نے مختلف اعداد و شمار جاری کردیئے۔ اسپیشل برانچ، حساس ادارے اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق 7 سے 13 ہزار افراد شریک ہوئے جبکہ تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ جلسے میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک تھے۔



from SAMAA https://ift.tt/ID39Asv

No comments:

Post a Comment

Santa Ana Winds Heighten Fire Risk in Southern California

By Amy Graff from NYT Weather https://ift.tt/1vtu6MO