رہنما ن ليگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قبل از وقت اليکشن وزيراعظم کا اختيار ہے جو کبھی بھی ہوسکتے ہيں۔
شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس وقت اصل مسئلہ اليکشن نہيں ملکی معاشی حالات ہيں، عمران خان نے معيشت تباہ کردی حالات تشويشناک ہيں، مزید کہا حالات بہتر ہونے ميں کئی سال لگ سکتے ہيں۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شريف ڈاکٹروں سے مشورے کے بعد پاکستان واپسي کا فيصلہ کريں گے۔
from SAMAA https://ift.tt/tKUZ3le
No comments:
Post a Comment