4 Poems You Can Create From Your Newspaper


By BY NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/OxsikbI

A Safe Route No More: Nigerians Mourn Victims of Deadly Train Attack


By BY ELIAN PELTIER AND BEN EZEAMALU from NYT World https://ift.tt/oS3lZ2h

Meditations for Uncertain Times


By BY TARA PARKER-POPE from NYT Well https://ift.tt/Dwhmirl

The Furor Over Will Smith’s Slap


By Unknown Author from NYT Opinion https://ift.tt/iFgr3Af

March 31 – 12am – ہیڈلائن

 



from SAMAA https://ift.tt/gkTL50F

آرمی چیف اور مایا علی میں کیا گفتگو ہوئی؟اداکارہ نے بتادیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ پاکستان پریڈ میں شوبز شخصیات اور اداکاروں سے مختصر ملاقات کی تھی، اس موقع کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

ایک ویڈیو میں جنرل قمر جاوید باجوہ کو خصوصی طور پر مایا علی کی جانب مخاطب دیکھا گیا، ویڈیو کے بعد مداحوں متجسس ہوگئے کہ آخر آرمی چیف نے مایا علی سے کیا کہا تھا۔

تاہم اپنے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے دوران اداکارہ نے سوشل میڈیا صارف کے اس سوال کا جواب دیا۔

مایا علی نے بتایا کہ ‘آرمی چیف نے میرے کام کی تعریف کی، حال ہی میں میرے کیے گئے پروجیکٹ جو بچھڑ گئے میں میرے کردار کو سراہا’۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ ‘انہوں نے میرے لیے تعریفی کلمات کہے کہ آپ بہترین کام کرتی ہیں، اور وہ لمحہ میرے لیے بہت خاص تھا ‘۔

یوم پاکستان پریڈ میں پاکستان کے مقبول اداکاروں نے شرکت کی تھی جس میں مایا علی، سجل علی، کبریٰ خان، وہاج علی اور حریم فاروق شامل تھیں۔



from SAMAA https://ift.tt/gh0NzqX

The BA.2 subvariant of Omicron accounts for over half of new U.S. coronavirus cases, the C.D.C. estimates.


By BY ADEEL HASSAN from NYT Health https://ift.tt/lJMSR6f

March 30 – 12am – ہیڈلائن



from SAMAA https://ift.tt/M5quoka

آسکرتقریب: مُکا مارنے پر ول اسمتھ کی کرس راک سےمعذرت

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ نے کرس راک کو آسکر تقریب کے دوران مُکا مارنے پر معذرت کرلی۔

انہوں نے انسٹاگرام پر جاری اپنے معذرتی پیغام میں کہا کہ میں آپ سے عوامی طور پر معافی مانگتا ہوں کرس، میں غلط تھا اور اب میں اپنے کیے پر شرمندہ ہوں اور میری حرکت ایک ایسے شخص کی طرح نہیں تھی جیسا بننے کی میں کوشش کرتا ہوں۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’تشدد کسی بھی صورت میں ہو وہ زہریلا اور تباہ کن ہے، کل رات کے اکیڈمی ایوارڈز میں میرا رویہ ناقابل قبول اور ناقابل معافی ہے‘۔

ول اسمتھ نے لکھا کہ مجھے معلوم ہے کہ مذاق کرنا آپ کا کام ہے لیکن جاڈا کی طبی حالت کے بارے میں ایک لطیفہ میرے لیے ناقابلِ برداشت تھا اور میں نے جذباتی طور پر ردعمل ظاہر کیا۔

آسکرتقریب:ول اسمتھ کی اہلیہ کامذاق اڑانے پرمیزبان کو زوردارتھپڑ

واضح رہے کہ گزشتہ روز 94ویں اکیڈمی ایوارڈ کی تقریب میں ایک ایسا منظربھی دیکھنے میں آیا جس نے دیکھنے والوں کو شدید تحیرمیں مبتلا کیا کہ آیا ایسا واقعی ہوا یا یہ اسکرپٹ کا حصہ تھا۔

بہترین اداکارکا ایوارڈ جیتنے والے ہالی ووڈ اداکار ول اسمتھ نے کامیڈین کرس راک کی جانب سے اپنی اہلیہ جیڈا پنکیٹ اسمتھ سے متعلق کیے جانے والے ایک مذاق پر برہم ہوتے ہوئے راک کے منہ پرزوردار تھپڑ ماردیا۔



from SAMAA https://ift.tt/xyBaNYA

Does Moderate Drinking Protect Your Heart? A Genetic Study Offers a New Answer.


By BY GINA KOLATA from NYT Health https://ift.tt/aElGIxu

سجل،احد کی طلاق کی وجہ کونسی اداکارہ بنی؟ ایک نیا دعویٰ

گزشتہ کئی روز سے پاکستانی شوبز جوڑی سجل اور احد کی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں اور کئی لوگوں کی جانب سے اس حوالے دعویٰ بھی کیا جارہا ہے کہ ان کی طلاق ہوگئی ہے ایسے میں سوشل میڈیا پر اب ایک نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔

حال ہی میں ایک صحافی مطلوب طاہر کا ویڈیو بیان وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی کی وجہ احد رضا میر کی دل پھینک طبیعت اور متعدد خواتین کے ساتھ معاشقے ہیں۔

مطلوب طاہر نے اپنے ویڈیو بیان میں مزید انکشاف کیا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری میں سب ہی جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیسی طبیعت کے مالک انسان ہیں، وہ ایک دل پھینک اداکار ہیں، احد رضا میر ایک بار شوبز انڈسٹری کی ہی ایک مشہور اداکارہ کے ساتھ پکڑے بھی گئے تھے۔

خیال رہے کہ صحافی مطلوب طاہر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق سے متعلق نیا دعویٰ سامنے آگیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ اس جوڑی کی علیحدگی اداکارہ ہانیہ عامر کے سبب ہوئی ہے۔

گزشتہ ہفتے سب سے پہلے یوٹیوب پر ایک لائیو سیشن کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی صحافی آمنہ ایسانی اور حسن چوہدری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان باقاعدہ طور پر طلاق ہو چکی ہے۔

سجل اور احد کی طلاق ہوچکی، صحافی کا دعویٰ

خیال رہے کہ دونوں کے درمیان گزشتہ 6 ماہ سے علیحدگی اور طلاق کی افواہیں چل رہی ہیں اور ان میں اس وقت شدت آئی جب رواں برس جنوری میں سجل علی کی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں احد رضا میر کو نہیں دیکھا گیا۔

اِن خبروں پر تاحال سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے کوئی تسلی بخش تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

احد، سجل کی طلاق کی خبریں مداح برداشت نہ کرسکی

دونوں کافی عرصے سے ایک ساتھ نہیں دیکھے جارہے ،حتیٰ کہ احد اور ان کے اہل خانہ سجل کی بہن اداکارہ صبورعلی کی شادی کی تقریب میں بھی نظرنہیں آئے، حال ہی میں سجل نے انسٹا گرام پراپنے نام کے ساتھ شادی کے بعد لگایا جانے والا احد رضا میرکا نام بھی ہٹا دیا ہے۔

احدکے اسٹیج پر آتے ہی’سجل سجل’ کےنعرے لگ گئے

سجل اور احد کی شادی 14 مارچ 2020 کوابوظہبی کے خوبصورت ضیا نورائی جزیرے پر ہوئی تھی جس میں صرف فیملی کے افراد اورشوبزسے سجل کی چند قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔



from SAMAA https://ift.tt/UeEOF54

March 29 – 11pm – ہیڈلائن



from SAMAA https://ift.tt/KqYCkvI

Ailey II Review: A Light in the Darkness


By BY SIOBHAN BURKE from NYT Arts https://ift.tt/HzWnmB5

Your Monday Briefing: Russia Recalibrates Its Attack


By BY AMELIA NIERENBERG from NYT Briefing https://ift.tt/XYkKNzS

How Joe Manchin Aided Coal, and Earned Millions


By BY CHRISTOPHER FLAVELLE, JULIE TATE AND ERIN SCHAFF from NYT Climate https://ift.tt/HEZsviF

Zelensky, whose career started in show business, presses Hollywood for an appearance at the Oscars.


By BY ANDREW E. KRAMER from NYT World https://ift.tt/TbglU80

The U.N. says 1,119 civilians have been killed in Ukraine since the war began.


By BY JESUS JIMÉNEZ from NYT World https://ift.tt/a4gKh2H

March 28 – 12am – ہیڈلائن



from SAMAA https://ift.tt/DPhgOXm

4 Dead After Driver Crashes Into an Encampment of Homeless People


By BY EDUARDO MEDINA from NYT U.S. https://ift.tt/Z7KwWt6

With Russia distracted, Azerbaijan moves troops into disputed region where it fought with Armenia.


By BY IVAN NECHEPURENKO from NYT World https://ift.tt/0jJe9C2

March 27 – 12am – ہیڈلائن



from SAMAA https://ift.tt/v1fKcLz

Missiles hit targets in Lviv, 50 miles from the Polish border.


By BY VALERIE HOPKINS from NYT World https://ift.tt/XjGK71D

سجل اور احد کی طلاق کیوں ہوئی؟ ایک اور دعویٰ

گزشتہ کئی روز سے پاکستانی شوبز جوڑی سجل اور احد کی طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں اور کئی لوگوں کی جانب سے اس حوالے دعویٰ بھی کیا جارہا ہے کہ ان کی طلاق ہوگئی ہے ایسے میں سوشل میڈیا پر مقبول صحافی یاسر شامی نے بھی چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔

یاسر شامی نے باوثوق ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ احد نے اپنی اہلیہ سجل کو صرف ڈراموں میں کام کرنے کی اجازت دی تھی ، سجل کو فلموں میں کام کرنے اجازت بالکل نہیں تھی، سجل نے یہ ماننے سے انکار کیا، تب ہی جوڑے کی علیحدگی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یاسر شامی نے یہ پوسٹ اب اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی ہے لیکن اس کے اسکرین شاٹس انسٹاگرام پر گردش کررہے ہیں۔

دو روز قبل سب سے پہلے یوٹیوب پر ایک لائیو سیشن کے دوران پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی صحافی آمنہ ایسانی اور حسن چوہدری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان باقاعدہ طور پر طلاق ہو چکی ہے۔

سجل اور احد کی طلاق ہوچکی، صحافی کا دعویٰ

خیال رہے کہ دونوں کے درمیان گزشتہ 6 ماہ سے علیحدگی اور طلاق کی افواہیں چل رہی ہیں اور ان میں اس وقت شدت آئی جب رواں برس جنوری میں سجل علی کی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں احد رضا میر کو نہیں دیکھا گیا۔

اِن خبروں پر تاحال سجل علی اور احد رضا میر کی جانب سے کوئی تسلی بخش تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

احد، سجل کی طلاق کی خبریں مداح برداشت نہ کرسکی

دونوں کافی عرصے سے ایک ساتھ نہیں دیکھے جارہے ،حتیٰ کہ احد اور ان کے اہل خانہ سجل کی بہن اداکارہ صبورعلی کی شادی کی تقریب میں بھی نظرنہیں آئے، حال ہی میں سجل نے انسٹا گرام پراپنے نام کے ساتھ شادی کے بعد لگایا جانے والا احد رضا میرکا نام بھی ہٹا دیا ہے۔

احدکے اسٹیج پر آتے ہی’سجل سجل’ کےنعرے لگ گئے

سجل اور احد کی شادی 14 مارچ 2020 کوابوظہبی کے خوبصورت ضیا نورائی جزیرے پر ہوئی تھی جس میں صرف فیملی کے افراد اورشوبزسے سجل کی چند قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

 



from SAMAA https://ift.tt/shtoazy

لڑکیوں کے اسکول بند، امریکا کے طالبان کیساتھ مذاکرات منسوخ

امریکا نے افغانستان کے حکمرانوں کی جانب سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکولوں کو بند کرنے کے حکم کے بعد طالبان کے ساتھ دوحہ میں طے شدہ مذاکرات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جالینا پورٹر نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ ہم نے طالبان کے ساتھ دوحہ فورم سمیت اپنی کچھ طے شدہ ملاقاتیں منسوخ کردی ہیں اور واضح کردیا ہے کہ ہم اس (اسکولوں کی بندش کے) فیصلے کو اپنی پالیسی میں ایک ممکنہ موڑ کے طور پر دیکھتے ہیں۔

طالبان نے رواں ہفتے لڑکیوں کے سکینڈری اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے چند گھنٹوں بعد ہی بند کردیا تھا۔ وہ اگست 2021ء میں افغانستان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اپنی حکومت کو عالمی برادری سے تسلیم کروانے کیلئے کوشاں ہیں۔

پورٹر کا مزید کہنا تھا کہ اگر طالبان کی طرف سے یہ فیصلہ فوری طور پر واپس نہ لیا گیا تو اس سے افغان عوام، ملک کی اقتصادی ترقی کے امکانات اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہتر بنانے کے طالبان کے عزائم کو شدید نقصان پہنچے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے مستقبل اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ طالبان کے تعلقات کی خاطر ہم افغان حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد اور اپنے عوام کے ساتھ مل کر کام کریں، ہم افغان لڑکیوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو تعلیم کو افغانستان کے معاشرے اور معیشت کی ترقی کیلئے اہم سمجھتے ہیں۔

طالبان کی طرف سے لڑکیوں کے اسکول بند رکھنے کا فیصلہ منگل کو جنوبی شہر قندھار میں سینئر حکام کے ایک اہم اجلاس کے بعد سامنے آیا تھا، جب افغان لڑکیاں 7 ماہ بعد پہلی بار اسکول واپس جارہی تھیں۔

طالبان نے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد 1996ء سے 2001ء تک اپنی پہلی حکومت کے مقابلے میں لچکدار اور نرم پالیسیوں کا وعدہ کیا تھا۔



from SAMAA https://ift.tt/z8lbNPi

Hawaii lifts its indoor mask mandate and travel restrictions, the last state to do so.


By BY MEGHAN MINER MURRAY from NYT World https://ift.tt/4mNCq0A

Amid Opposition, Laurie Cumbo Named New York City’s Culture Czar


By BY ROBIN POGREBIN from NYT Arts https://ift.tt/Y3jfF75

پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد کیا یا نہیں؟، ڈاکٹرخالدمقبول نے بتادیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سے اتحاد کی تردید کردی۔ کہتے ہیں کہ پيپلزپارٹی سے کوئی اتحاد یا معاہدہ نہيں ہوا، انہیں اپنے مطالبات کی يادداشت پيش کردی، خطرے کا نشان لال ہوگیا، سب نے ذمہ داری پوری نہيں کی تو جمہوريت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے نہ کوئی معاہدہ ہوا ہے اور نہ کوئی اتحاد، ہم اپوزیشن کے کردار کو مضبوط اور مثبت کرنا چاہتے ہیں، ہم شہری علاقوں کے مطالبات پر احتجاج کررہے ہیں۔

ایم کیو ایم سربراہ نے مزید کہا کہ ہم چاہتے تھے سندھ حکومت مطالبات سنے، تسلیم کرے اور عمل کرے، صوبائی حکومت ہمیں سننے کو تیار ہوئی ہے اور ہم نے مطالبات پیش کردیئے ہیں، ہم نے پی پی کو اپنے مطالبات کی یادداشت پیش کردی ہے، مطالبات پر عملدرآمد کیلئے میکنزم تیار کرنے کیلئے پھر بیٹھیں گے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ 2 فیصد لوگ ملک کے مالک بنے بیٹھے ہیں، وہ کروڑوں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں، ملک میں دو فرقے ہیں حاکم اور محکوم، دو ہی مسالک ظالم اور مظلوم ہیں، آپ کا اور ہمارا اتحاد اس ظالم نظام کو نیست و نابود کردے گا، پاکستان کو ایک نئے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے۔

ایم کیو ایم سربراہ نے مزید کہا کہ کراچی کے بلدیاتی ایوان میں 75 فیصد سے زائد ایم کیو ایم تھی اور قائد ایوان پشتون تھا، ایک پشتون بھائی کو ہم نے سینیٹر بناکر ایم کیو ایم کا پارلیمانی لیڈر بنوایا، اقتدار میں غریب کی اتنی ہی نمائندگی ہونی چاہئے جتنا ان کا تناسب ہے، ہمارے 100 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔

خالد مقبول صدیقی کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں ان لوگوں سے بھی مخاطب ہوں جو ہر اچھے برے وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے، آپ وعدہ کریں کہ ظلم کے خلاف مل کر جدوجہد کریں گے، شہری سندھ میں قومیتوں کے مابین کوئی جھگڑا نہیں، جب تک تمام قومیتوں کو برابر کا وفادار نہیں سمجھا جائے گا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نہ ہی حکومت سے اتحاد میں گئے ہیں نہ ہی کوئی وزارت حاصل کرنا مقصود ہے، انہوں نے نہ حکومت کی پیشکش کی ہے نہ ہی ہمارا ارادہ ہے، جمہوریت کیلئے جتنی ضرورت حکومت کی ہے اتنی ہی اپوزیشن کی، ملک ایسے اقتصادی اور سیاسی حالات میں پہنچا ہے جہاں جمہوریت کو خطرہ ہے، بردباری سے حکومت کے بجائے جمہوریت کو بچانا ہے، اگر وہ مطالبات سن کر بات چیت کرنا چاہتے ہیں تو ہم ہر گھڑی تیار ہیں۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر دباؤ لے رہے ہوتے تو ہمارے دفاتر کھل جاتے، دباؤ لے رہے ہوتے تو سياسی اسپيس نہ چھنتی، زیادہ کارکنان گھر پر ہوتے، مطالبات پورے کرنے کا موقع دیں گے، دھوکے کا وقت بعد میں آئے گا، پیپلزپارٹی نے تسلیم کیا ہمارے مطالبات جائز ہیں۔



from SAMAA https://ift.tt/dhi0mLV

منگنی کے بعد میرب علی اور عاصم اظہر دبئی میں ایک ساتھ

پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ میرب علی کی منگنی کے بعد ایک ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ میرب علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر عاصم اظہر کے ساتھ اپنی تصاویر اسٹوری پر شیئر کی اور گلوکار کو ”ایکسپو کے شو اسٹوپر“ قرار دیا۔

خیال رہے کہ عاصم اظہر نے حال ہی میں دبئی ایکسپو میں شرکت کی۔ گلوکار نے ایکسپو میں خصوصی پرفارمنس بھی دی۔

عاصم اظہر نے میرب علی کی جانب سے لگائی گئی انسٹا گرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ اپنی اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے منگیتر کو ”سپورٹ سسٹم“ قرار دیا۔

گزشتہ دنوں معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے ماڈل و اداکارہ میرب علی سے منگنی کی تصدیق کی ہے، انہوں نے انسٹاگرام پر منگنی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ ماڈل میرب علی کے ساتھ رشتے میں بندھ گئے ہیں۔



from SAMAA https://ift.tt/wnTgfE3

D.C. judge dismisses a discrimination case against The Washington Post.


By BY KATIE ROBERTSON from NYT Business https://ift.tt/D15eu7z

بلوچستان میں دو بار گورنر راج لگنے کا خدشہ پیدا ہوا، بزنجو

وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کہتے ہیں کہ ریکوڈک منصوبے کی وجہ سے پہلے بھی بلوچستان میں گورنر راج لگا تھا، میری حکومت میں بھی ریکوڈک کی وجہ سے دو بار گورنر راج لگنے کا خطرہ پیدا ہوا۔

کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر صحافیوں اور ایڈیٹرز سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ریکوڈک منصوبے کا معاہدہ چھپ کر نہیں کیا، معاہدے پر دستخط سے پہلے صوبائی اسمبلی سمیت سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کمپنی ریکوڈک میں علاقے کی ترقی کیلئے 40 ارب کا پیکیج دے گی، میگا منصوبے پر ملک کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری ہورہی ہے، جس سے بلوچستان میں ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ریکوڈک کی وجہ سے پہلے بھی بلوچستان میں گورنرراج لگا تھا، اس منصوبے کی وجہ سے میری حکومت میں بھی دوبار گورنر راج لگنے کا خطرہ پیدا ہوا، اللہ پاک نے ہماری مدد کی جس کی وجہ سے کامیابی کے ساتھ ریکوڈک کا معاہدہ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدہ بلوچستان کے عوام مفادات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، بلوچستان دنیا کا واحد صوبہ ہے جسے سب سے زیادہ کسی منصوبے کا شیئر ملا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے، ارکان اسمبلی صرف باتیں نہیں کریں بلکہ عملی طور پر میرے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائیں۔

عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بی اے پی نے مرکز میں عدم اعتماد کے حوالے فیصلے کا اختیار نوابزادہ خالد مگسی کو دیا ہے، وہ جو بھی فیصلہ کریں گے مجھے قبول ہوگا۔

انہوں نے کہا بلوچستان غیرقانونی ٹرالنگ مافیا کی آماجگاہ بن گیا تھا، جس کی وجہ سے سمندری حیات خطرے میں پڑگئی تھی، وزیراعلیٰ سندھ سے بلوچستان میں غیرقانونی ٹرالنگ پر بات ہوئی ہے، اُمید ہے ٹرالنگ مافیا پر قابو پالیں گے۔



from SAMAA https://ift.tt/WCt51ij

March 25 – 10pm – ہیڈلائن



from SAMAA https://ift.tt/L8lJ16d

6 New Books We Recommend This Week

By Unknown Author from NYT Books https://ift.tt/R8wDiBs